کراچی: سندھ ہائیکورٹ کی نیوبار روم کی کینٹین میں گیس لیکج سے دھماکا


کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ کے نیوبار روم کی کینٹین میں گیس لیکج سےدھماکا ہوا ہے۔
حکام کے مطابق دھماکے کے بعد نیوبار روم اور کینٹین کی کھڑکیوں کےشیشے ٹوٹ گئے جب کہ دھماکے سے سندھ ہائیکورٹ بار روم کی دیواروں کوبھی نقصان پہنچا ہے۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق بار روم کی کینٹین میں دھماکا گیس لائن میں لیکج سے ہوا۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق کینٹین میں گیس اوربجلی کی فٹنگ ٹھیک طریقے سے نہیں کی گئی، دھماکے سے کینٹین کے اسٹورکو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق اسٹور میں زائدالمیعاد ایل پی جی سلنڈر ہیں جو خطرناک ہیں۔

Recent Posts

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

17 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

6 hours ago

بالی ووڈ کے بااثر افرادنے کیریئر تباہ کرنے کی کوشش کی، ویویک اوبرائے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا کہ انہیں انڈرورلڈ سے سنگین دھمکیاں…

6 hours ago

آصف علی اپنی بیٹنگ پوزیشن میں تبدیلی کے بارے میں بول پڑے

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی نے کہا کہ وہ…

7 hours ago