شہر یار آفریدی نے صوابی میں جلسے پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب دیدیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ صوابی جلسے میں جلسہ گاہ کے8،9 کلو میٹر تک عوام موجود تھی اندر جو مجمع تھا اس سے دس گنا لوگ باہر تھے۔سندھ اور پنجاب سے لوگ صوابی میں جلسے میں پہنچے۔اگر آپ کے ذہن میں خالی کرسیاں ہیں تو ہمیں اسلام آباد میں جلسہ کرنے دیں۔ ان کی بنیادیں کھوکھلی ہوچکی ہیں یہ رد ہوچکے ہیں۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام کیپٹل ٹاک کے میزبان حامد میر سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔پروگرام میں مشیر وزارت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے بھی شرکت کی ۔

واضح رہے کہ پروگرام میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر عقیل نے کہا تھا کہ تحریک انصاف نے صوابی میں ناکام پاور شو کیا ہ، انہوں نےخالی نشستوں سے خطاب کیا۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

5 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

5 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

5 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

5 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

6 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

6 hours ago