ہم اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں،رانا ثنااللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ہم اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں، اور ادارے ریاست کے ساتھ ہیں، جبکہ عمران خان اس ملک کی اساس کے خلاف ہے اور اداروں پر حملہ آور ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ یہ شخص ملک کو کسی حادثے سے دوچار کرنا چاہتا ہے، لیکن اب اگر دوبارہ کسی 9 مئی جیسے حادثے کا مؤجب بنا تو پہلے کی طرح ڈھیل نہیں ملے گی۔عمران خان خاطر جمع رکھیں، وہ یہاں ہیں تو ہم بھی یہیں ہیں، اور اگر کوئی صورتحال بنتی بھی ہے تو ڈٹ کر ان کا مقابلہ کریں گے۔

اپنا اعتماد راز داری سے قائم رکھیے، دوستوں کے راز کو راز رکھیں،اپنی ذات میں موجود جذبۂ رقابت، جوش، انتقام اور عادتِ شکوہ کی از خود مزاحمت کیجئے
مشیر وزیراعظم نے کہاکہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کا ٹرائل نہ ہونے کی وجہ عدالتی نظام ہے جو بار بار حکم امتناع دیتا ہے، اگر پی ٹی آئی کے لوگ رہا ہورہے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ جرم میں ملوث نہیں تھے۔

انہوں نے کہاکہ عمران خان معاملے کو خود الجھا رہے ہیں، ابھی تو سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے حوالے سے فیصلہ نہیں ہوا،کل تک شیخ مجیب الرحمان عمران خان کی نظر میں ہیرو تھا اور آج زیرو ہوگیا۔

Recent Posts

اوتھل ،ڈمپر اورکار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی

حب(قدرت روزنامہ)اوتھل کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پردبئ مسجد کے قریب فیلڈر کار اور…

11 mins ago

مچھ،کول مائنز ایریا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن جاں بحق

مچھ(قدرت روزنامہ)مچھ بی ایم سی کول مائنز ایریا مچھ میں مٹی کا تودہ گرنے سے…

16 mins ago

سرکاری اسپتالوں کو مالی و انتظامی خود مختاری دیکر مثالی ادارے بنا رہے ہیں ، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وسیع رقبے پر پھیلی…

23 mins ago

بلاول نے بلوچستان پیپلزپارٹی کی صوبائی تنظیم تحلیل کر دی

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی منظوری سے پیپلز پارٹی بلوچستان کی صوبائی تنظیم…

30 mins ago

وزیراعلیٰ نے بجٹ میں میرے حلقے کو مکمل نظرانداز کردیا، عدالت سے رجوع کیا ہے، اسد اللہ بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بی این پی(عوامی)کے سربراہ و رکن بلوچستان اسمبلی میراسد اللہ بلوچ نے کہا ہے…

37 mins ago

گوادر، نامعلوم افرادنے لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد کو اغواکرلیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے نامعلوم مسلح افراد نے دو لیویز اہلکاروں سمیت…

48 mins ago