404 Error

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ڈاکوؤں سے مقابلے میں شہید ہونیوالے اے ایس آئی کو خراج تحسین

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہورچوہنگ میں ڈاکوؤں سے مقابلے میں شہید ہونے والے اے ایس آئی نذیر کو خراج تحسین پیش کیا ہے . وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور شہید کے درجات کی بلندی کی دعا کی .

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پنجاب حکومت شہید اے ایس آئی نذیر کی فیملی کا بھرپور ساتھ دے گی .

. .

متعلقہ خبریں