مسجد نبویﷺ کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر7روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مسجد نبویﷺ کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر7روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے .

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین، سعودی سفیر نے معزز مہمان کا استقبال کیا، مسجد نبویﷺ کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر فیصل مسجد میں نماز جمعہ پڑھائیں گے،ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر صدر مملکت، وزیراعظم ودیگر رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے،امام مسجد نبویﷺ ڈاکٹر صلاح البدیر پاکستانی علما سے ملاقاتیں بھی کریں گے .

. .

متعلقہ خبریں