مسجد نبویﷺ کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر7روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مسجد نبویﷺ کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر7روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین، سعودی سفیر نے معزز مہمان کا استقبال کیا، مسجد نبویﷺ کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر فیصل مسجد میں نماز جمعہ پڑھائیں گے،ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر صدر مملکت، وزیراعظم ودیگر رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے،امام مسجد نبویﷺ ڈاکٹر صلاح البدیر پاکستانی علما سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

Recent Posts

کالکی کا ایک وقت میں کئی بوائے فرینڈز رکھنے کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ کالکی کیکلاں نے ایک ہی وقت میں کئی بوائے فرینڈز…

2 mins ago

نواز شریف کے پاس خاموش رہنے کا آپشن نہیں، اگرآج خاموش رہتے ہیں تو کل جواب دینا پڑے گا، شاہد خاقان عباسی نے خبردار کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ…

18 mins ago

کراچی؛ اسپتال کے باہر ڈاکو کی خاتون سے واردات، ویڈیو سامنے آگئی

کراچی(قدرت روزنامہ)گلستان جوہر دارالصحت اسپتال سروس روڈ پر راہ چلتی خاتون سے واردات کی سی…

18 mins ago

پی ٹی آئی کا احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

پشاور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ذرائع کا کہنا ہےکہ احتجاج…

20 mins ago

پی ٹی آئی سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس نے پارٹی چیئرمین گوہر کی بھی سرزرنش کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس…

32 mins ago

ورسٹائل سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے عدنان صدیقی سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کی ورسٹائل سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ وہ عدنان…

39 mins ago