ججز ہماری اپیل سنیں، ہماری شنوائی نہیں ہورہی، سعید غنی

(قدرت روزنامہ)وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اس وقت افرادی قوت کم ہے، ججز ہماری اپیل سنیں، ہماری شنوائی نہیں ہورہی۔

نیشنل انسٹی ٹیوٹ لیبر ایڈمنسٹریشن ٹریننگ کے تحت تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ پبلک سروس کمیشن فنکشنل نہیں، پبلک سروس کمیشن کے بغیر ہم بھرتی نہیں کرسکتے۔

نیب کے پاس ڈیسکوں سے متعلق کوئی شکایت نہیں: سعید غنی

سعید غنی کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت مزدور دوست حکومت ہے، ایجوکیشن ورکرز کو صرف سندھ میں یونین سازی کی اجازت ہے۔

حالات زیادہ خراب ہونے پر لاک ڈاؤن کرسکتے ہیں، سعید غنی

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم نے کم سے کم اجرت کو بڑھادیا ہے پر عمل نہیں ہورہا، 160ڈالر کم سے کم مزدورکی اجرت ہونی چاہیے۔

Recent Posts

گلوکارہ نوراں لال کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…

9 mins ago

دی گارجین کا ایکس پر اب کوئی پوسٹ نہ کرنے کا فیصلہ، مگر کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…

19 mins ago

’لگتا ہے فخر زمان کو ایک اور نوٹس آئے گا‘، حارث رؤف نے یہ بات کیوں کہی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…

26 mins ago

کراچی، ڈیفنس میں سینیئر وکیل پر مسلح افراد کا حملہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…

35 mins ago

عمرے کی ادائیگی سے واپسی پر خاتون 20 تولہ سونا چوری کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…

52 mins ago

بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…

8 hours ago