ڈی سی راولپنڈی نے شیخ رشید کی جلسہ کی درخواست مسترد کردی

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)ڈی سی راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کی 13اگست کی رات لال حویلی میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کردی .

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شیخ رشید احمد نے 13اگست کی رات لال حویلی میں جلسہ کیلئے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے رکھی تھی،ڈی سی راولپنڈی نے شیخ رشید کی جلسہ کی درخواست مسترد کردی،ضلعی انتظامیہ کا کہناہے کہ امن وا مان کی صورتحال کے باعث عوامی اجتماع کی اجازت نہیں دے سکتے .

. .

متعلقہ خبریں