وزارت خارجہ میں بڑی تبدیلیوں کی تیاری، سیکرٹری اور ترجمان دفتر خارجہ کی تبدیلی کا امکان


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزارت خارجہ میں آئندہ چند روز میں بڑی تبدیلیاں کی جارہی ہیں۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی ریٹائر ہورہے ہیں ان کی جگہ یورپی یونین میں سفیر آمنہ بلوچ کو سیکرٹری خارجہ بنایا جارہا ہے جب کہ دفتر خارجہ کے نئے ترجمان کی تعیناتی بھی کی جارہی ہے۔
ذرائع کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی فرانس میں بطورسفیر تعیناتی ہورہی ہے جب کہ جانباز خان برونائی اور محمد سلیم کینیڈا میں پاکستان کےسفیر تعینات ہورہے ہیں۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ کویت میں پاکستانی سفیر محمد فاروق کو جنوبی افریقا میں ہائی کمشنر بنایا جارہا ہے جب کہ یو اے ای میں تعینات فیصل نیازکو بیلجیئم اور یورپی یونین میں نیا سفیر بنایا جارہاہے۔

Recent Posts

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…

50 mins ago

نئی متعارف کروائی گئی گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…

55 mins ago

بلوچستان کےچندعلاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طورپرمعطل:پی ٹی اے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور…

59 mins ago

وزارت داخلہ کا غیر قانونی وی پی این بند کرنے کیلئے پی ٹی اے کو خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…

1 hour ago

مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ، سالانہ شرح 4.16 فیصد پر آنے کا دعوی

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…

1 hour ago

مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ سے اربوں روپے غیرقانونی جاری ہونے کا انکشاف

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…

1 hour ago