سوات میں ایک ماہ قبل لڑکے اور لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا، حیران کن انکشاف

سوات (قدرت روزنامہ )سوات میں ایک ماہ قبل لڑکے اور لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا .

تفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے گٹوسرکوٹنئی میں ایک ماہ قبل لڑکے اور لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، دونوں کو والدین نے قتل کرکے لڑکی کی موت غلطی سے گولی چلنے اور لڑکے کی خودکشی کاڈرامہ رچایا تھا .

ڈی ایس پی خوازہ خیلہ سرکل الطاف حسین کے مطابق تھانہ فتح پور کی حدود میں واقع علاقے گٹوسرکوٹنئی میں 6 جولائی کو ایک جواں سال لڑکی مسماۃ دخترشیرعالم کی فائرنگ سے موت واقع ہوئی تھی . لڑکی کے والد نے غفلت سے فائرنگ ہونے کی رپورٹ درج کرائی تھی جب کہ 4 روز بعد 10جولائی کون وجوان شیر محمد ولد شیربہادرکی موت واقع ہوئی اوروالد نے اسے خودکشی کا رنگ دیا تھا .

. .

متعلقہ خبریں