سوات میں ایک ماہ قبل لڑکے اور لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا، حیران کن انکشاف

سوات (قدرت روزنامہ )سوات میں ایک ماہ قبل لڑکے اور لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے گٹوسرکوٹنئی میں ایک ماہ قبل لڑکے اور لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، دونوں کو والدین نے قتل کرکے لڑکی کی موت غلطی سے گولی چلنے اور لڑکے کی خودکشی کاڈرامہ رچایا تھا۔

ڈی ایس پی خوازہ خیلہ سرکل الطاف حسین کے مطابق تھانہ فتح پور کی حدود میں واقع علاقے گٹوسرکوٹنئی میں 6 جولائی کو ایک جواں سال لڑکی مسماۃ دخترشیرعالم کی فائرنگ سے موت واقع ہوئی تھی۔لڑکی کے والد نے غفلت سے فائرنگ ہونے کی رپورٹ درج کرائی تھی جب کہ 4 روز بعد 10جولائی کون وجوان شیر محمد ولد شیربہادرکی موت واقع ہوئی اوروالد نے اسے خودکشی کا رنگ دیا تھا۔

Recent Posts

کوٹہ سسٹم پر حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم ناراض ہوگئی

کراچی(قدرت روزنامہ)حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) ناراض ہوگئی، حکومتی رویے…

3 mins ago

مولانا فضل الرحمان بلامقابلہ5سال کیلئے جےیوآئی کے امیر منتخب

پشاور(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)کے انٹراپارٹی انتخابات مکمل ہو گئے۔ نجی ٹی وی…

6 mins ago

کھچڑی میں چھپکلی گر کر پکنے سے 81 افراد ہسپتال پہنچ گئے

پٹنہ(قدرت روزنامہ )بھارتی ریاست بہار کے دو اضلاع بیتیا اور نوادہ میں زہریلا کھانا کھانے…

9 mins ago

عمران خان کے خلاف 28 ستمبر احتجاج پر 2 نئے مقدمات درج

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 28 ستمبر احتجاج پر…

28 mins ago

راولپنڈی احتجاج، پنجاب پولیس کی فائرنگ سے متعدد کارکنان زخمی ہوئے ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ راولپنڈی…

50 mins ago

لاہور میں پولیس مقابلے میں 72 مقدمات میں ملوث ملزم جیلا ہلاک

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب میں دہشت کی علامت سمجھا جانے والا انتہائی خطرناک شوٹر و ڈاکو اسد…

1 hour ago