بجلی کے بلوں پر ٹیکسز سے حکومت کو آمدن کی تفصیلات سامنے آگئیں


بجلی بلوں پر ٹیکسز کی مد میں سالانہ954ارب کا ریونیو جمع کیا جارہا ہے
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بجلی کے بلوں پر ٹیکسز سے حکومت کو آمدن کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویزات کے مطابق حکومت بجلی بلوں پر ٹیکسز کی مد میں سالانہ954ارب کا ریونیو جمع کرتی ہے، بجلی بلوں میں 8قسم کے ٹیکسز عائد ہیں جو صارفین کو 9 روپے یونٹ پڑتے ہیں۔ ٹیکسز میں وفاق کا شیئر391ارب جبکہ صوبوں کا شیئر563ارب روپے ہے۔
دستاویزات کے مطابق پی ٹی وی فیس کی مد میں14ارب روپے ریونیو اکٹھا کیا جاتاہے،1.5 فیصدالیکٹریسٹی ڈیوٹی کی مدمیں53ارب وصول کیے جاتے ہیں۔ 7.5 فیصد ریٹیلرز سیلز ٹیکس کی مدمیں9ارب کا ریونیوجمع کیا جاتاہے۔
مزید ٹیکس مد میں13ارب،ایکسٹرا سیلز ٹیکس کی مد میں54ارب کا ریونیو جمع ہوتاہے، نان فائلرزکے25ہزاربل پر ساڑھے7فیصدایڈوانس ٹیکس کی مدمیں4ارب جمع کیا جارہا ہے۔ 10 سے12فیصد انکم ٹیکس مد میں حکومت کو98ارب روپے حاصل ہوتے ہیں۔ گھریلو، کمرشل، صنعتی، زرعی صارفین پر18فیصد جنرل سیلز ٹیکس عائد ہے۔

Recent Posts

ریپ کیسز والے کو اتنا بڑا عہدہ دیدیا تو باقی کیا رہ جاتا ہے؟ واوڈا کے گنڈاپور پر سنگین الزامات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر اور موجودہ سینیٹر فیصل واوڈا نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا…

7 mins ago

پاکستانی معیشت کو مستحکم بنانے میں چین کا کردار ناقابل فراموش ہے: محسن نقوی

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستانی…

9 mins ago

پنجگور: دہشت گردی کے واقعہ کی ایف آئی آر درج، صدر اور وزیراعظم کی طرف سے اظہار مذمت

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں مزدوروں کے بہیمانہ قتل کا مقدمہ تھانہ…

15 mins ago

راولپنڈی؛ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں دفعہ 144 کے تحت پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ آر…

15 mins ago

اولمپکس میں ارشد کی تھرو کے بعد کیا غلطی ہوئی جس سے نقصان ہوا؟ نیرج چوپڑا نے بتا دیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارتی جویلین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعتراف کیا کہ…

22 mins ago

اولمپکس میں ارشد کی تھرو کے بعد کیا غلطی ہوئی جس سے نقصان ہوا؟ نیرج چوپڑا نے بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی جویلین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعتراف کیا…

24 mins ago