نہ قطار نہ انتظار، ٹریفک کی روانی کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ)مال روڈ کو سگنل فری بنانےکا فیصلہ ،منصوبے کی فزیبلٹی رپورٹ ضلعی انتظامیہ کوبھجوا دی گئی ،سی ٹی او لاہورکہتے ہیں سگنل فری منصوبے سےمال روڈپرٹریفک مسائل کا ازالہ کیا جا سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق مال روڈ کو سگنل فری بنانےکا فیصلہ ،سگنل فری منصوبے کے حوالے سے ابتدائی ورکنگ کا آغاز ہو چکا ہے،ٹریفک پولیس کی فزیبلٹی رپورٹ کے بعد متعلقہ اداروں نے اس پر ورکنگ شروع کر دی ۔ سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کا کہنا ہے کہ سگنل فری
پراجیکٹ کے لیے مال روڈ پر چار یو ٹرن بنائے جائیں گے،مال روڈ کو کراس کرنے والے چوک مکمل بند کر دیئے جائیں گے،۔مسافر یوٹرن لے کر مال روڈ کراس کر سکیں گے ،ہائی کورٹ چوک سے گورنر ہاؤس تک کی سروس لین کو بھی ٹریفک کے لیے استعمال کیا جا سکے گا ۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ٹیپا اور ضلعی انتظامیہ کی رپورٹس کے بعد مال روڈ سگنل فری منصوبے پر کام کا آغاز کیا جائے گا ۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ بلوچستان کا گھوسٹ اور دہری ملازمت کے حامل ملازمین کیخلاف کارروائی کا حکم

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ترقیاتی بجٹ پر عمل درآمد…

3 mins ago

ریٹائر ڈجج کی دوبارہ کسی عہدے پر تعیناتی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، پاکستان بار کونسل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پا کستان با ر کونسل ، بلو چستان با رکو نسل ، بلو چستان…

11 mins ago

کوئٹہ دھرنا جاری،انسانی حقوق کی تنظیمیں لاپتہ ظہیر ، دلجان اور عبدالحئی کی بازیابی کیلئے کردار ادا کریں،بلوچ وائس فار جسٹس

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ وائس فار جسٹس کی جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ظہیر…

18 mins ago

لوڈشیڈنگ کیخلاف بلوچستان بھر میں احتجاج کیا جائے گا، نیشنل پارٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کیسکو بلوچستان کے عوام…

29 mins ago

حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 25واں یوم شہادت

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا آج 25واں یوم شہادت ہے۔ پاکستان کی…

49 mins ago

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں…

6 hours ago