زیارت میں کئی مقامات پر بادل پھٹ گئے ، شاہراہیں بہہ جانے سے 10 دیہات کا زمینی رابطہ منقطع


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع زیارت میں مڑہ ڈیلے ایکشن ڈیم میں شگاف پڑنے سے سمیت کئی علاقوں میں پانی داخل ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق زیارت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان نے بتایا کہ زیارت میں کئی مقامات پر کلاوڈ برسٹ ہوا ہے۔انہوں نے بتایا کہ لنک روڈ زندرہ بہہ جانے سے 10 دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں زیارت، قلعہ سیف اللہ اور لورالائی سڑک کھلنے کا امکان ہے۔

Recent Posts

آوان بم برآمدگی کیس کے ملزم کو جیل سے رہا کرنے کا حکم

کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ ہائی کورٹ نے آوان بم برآمدگی کیس کے ملزم یونس کی سزا…

5 mins ago

لاہور،ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی ڈیکلیئر، اگلے جمعہ، ہفتہ اوراتوار مکمل لاک ڈاؤن پرغور

لاہور (قدرت روزنامہ) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی…

6 mins ago

دھند کے باعث فلائٹ آپریشن شدید متاثر ، 11 پروازیں منسوخ ، 53 تاخیر کا شکار

کراچی(قدرت روزنامہ)شدید دھند کی وجہ سے مختلف ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثرہونے سے 11…

21 mins ago

نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو کیوں چھوڑا ؟وجہ بتادی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارت کے معروف سابق کھلاڑی نوجوت سنگھ سدھو نے پانچ سال بعد…

34 mins ago

’لگتا ہے فخر زمان کو ایک اور نوٹس آئے گا‘، حارث رؤف نے یہ بات کیوں کہی؟

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…

39 mins ago

ایشوریا نے جیکی چن کے ساتھ فلم کی آفر کیوں مسترد کردی؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے ایک…

50 mins ago