پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور میں اسٹیکرز سسٹم میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیاں اقربا پروری عروجِ کو پہنچ گیا ہے تفصیلات کے مطابق پیکج سسٹم کی وجہ سے بارڈر پر کاروبار کرنے والے آفراد کے مشکلات میں اضافہ پہلے لوگوں کی گاڑیاں 25/30 روز بعد بارڈر پر ٹرپ لگاتے تھے اب پیکج مافیا کی وجہ سے گاڑیوں کے ٹرپ دو سے تین ماہ بعد آرہے ہیں ۔ذرائع کے مطابق یہ پیکج کی وجہ سے ہورہا ہے اور گاڑی مالکان کی حق تلفی ہورہا ھے دوسری جانب اسٹیکرز میں روز اضافے کی وجہ سے عام گاڑی مالکان کو مشکلات کا سامنا ہے یہ افسران اور کمپیوٹر سسٹم منجمنٹ کی ملی بھگت سے ہورہاہے ۔
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) دی گریٹ انڈین کپل شرما شو کے میزبان معروف کامیڈین کپل شرمانے…