’’ملک میں کسی بھی وقت الیکشن ہو سکتے ہیں‘‘ حکومت نے کیا فیصلہ کر لیا ہے؟ ناقابلِ یقین دعویٰ

سیالکوٹ (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جس طرح ہمارے ملک کے حالات ہیں کسی بھی وقت الیکشن ہو سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سڑک پر چلنے والے عام لوگوں سے پوچھا جائے کہ ان کے شب و روز کیسے گزر رہے ہیں۔الیکشن کمیشن نے ووٹرز لسٹوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی وجہ ڈور ٹو ڈور تصدیقی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں کرپشن اور مہنگائی کا سیلاب آیا ہوا ہے۔کرپشن کے ریٹ پہلے سے چار گنا بڑھ گئے ہیں۔کرپشن مہنگائی کا صرف ایک ہی حل ہے کہ 22 کروڑ عوام کو حق دیا جائے کہ وہ حکمران خود چنیں۔خواجہ آصف نے کہا کہ ووٹ کی عظمت کو بحال کیا جائے۔جو لوگ سیاست کے نام پر دھبہ ہیں وہ سارے حکومت میں بیٹھے ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح ہمارے ملک کے حالات ہیں کسی بھی وقت الیکشن ہو سکتے ہیں۔

Recent Posts

آئی ایم ایف کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…

15 mins ago

پنجگور واقعے کی مذمت، چن چن کر بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کا حساب لیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…

44 mins ago

پنجگور ،گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7 مزدور قتل

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…

55 mins ago

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

7 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

7 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

7 hours ago