اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہےکہ 9 مئی اور 18 مارچ کے واقعات پی ٹی آئی کو ٹریپ کرنے کی سازش تھے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے عمر ایوب نے دعویٰ کیا کہ جب ان واقعات کی سی سی ٹی وی ویڈیوز سامنے آئے گی تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگا، 9 مئی اور 18 مارچ کے واقعات پی ٹی آئی کو ٹریپ کرنے کی سازش تھے۔
انہوں نے کہا کہ حکمران جماعتوں سے مذاکرات کا مینڈیٹ محمود خان اچکزئی کو دیاگیا ہے، وہ کسی سے بھی مذاکرات کر سکتے ہیں لیکن ابھی کسی سے بھی کوئی بات نہیں ہوئی ہے۔
عمر ایوب نے مزید کہا کہ بیوروکریٹس کہتے تھے بنگلادیش ماڈل ہونا چاہیے اب دیکھ لیں بنگلادیش ماڈل میں کیا ہوا۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…