مقابلہ حسن میں بیٹی کی شکست دیکھ کر باپ کی ایسی حرکت کہ پولیس نے گولیاں مار دیں

لاہور (قدرت روزنامہ) امریکی ملک برازیل کے الٹامیرا میں منعقد ہونے والے مقابلہ حسن میں بیٹی کی چوتھی پوزیشن آنے پر والد نے ججوں پر فائرنگ کرنے کی کوشش کی، لیکن پولیس کی فائرنگ سے مارا گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ عجیب واقعہ 28 جولائی کو مقابلہ حسن کے اختتام کے بعد پیش آیا۔ مقابلہ ختم ہونے کے تقریباً دو گھنٹے بعد شریک لڑکی کے والد نے ججوں پر حملہ کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں وہ خود مارا گیا۔رپورٹ کے مطابق طیش میں آنے والے سیباستیاؤ فرانسیسکو نامے لڑکی کے والد نے ایونٹ میں موجود پولیس سیکیورٹی کی موجودگی کی پرواہ کیے بغیر حملہ کیا تھا۔

اس کہنا تھا کہ اگر منصفانہ طور پر شرکا کو جانچا جاتا تو میری بیٹی مقابلہ جیت لیتی۔رپورٹ کے مطابق جہاں یہ واقعہ پیش آیا وہ ہال لوگوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔

Recent Posts

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی اداکارہ پلک سدھوانی کو قانونی نوٹس مل گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو…

30 mins ago

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن محمدیوسف کے استعفے کی اندروانی کہانی سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمدیوسف کے استعفے کی اندرونی کہانی…

46 mins ago

آئیفا ایوارڈ، شاہ رخ خان بہترین اداکار قرار پائے

ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…

1 hour ago

ہنی سنگھ کا پاکستان آنے کا اعلان

دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…

1 hour ago

کراچی؛ گڈاپ ٹاؤن کے فارم ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ، 22 نوجوان گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ)گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں فام ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون…

1 hour ago

وزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت،سوگوار خاندانوں سےاظہار افسوس

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی…

1 hour ago