حکومت نے چیئرمین ایف بی آر کو سیکریٹری ریونیو کا اضافی چارج دیدیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین کو مزید ذمے داریاں دے دیں۔
جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کو سیکریٹری ریونیو کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کو 3 ماہ یا مستقل سیکریٹری ریونیو کی تعیناتی تک اضافی چارج دیا گیا ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ مکمل اختیارات کے لیے چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کو سیکریٹری ریونیو کی ذمے داریاں دینا ناگزیر تھا۔
ان سے قبل امجد زبیر ٹوانہ کے پاس بھی بطور چیئرمین ایف بی آر سیکریٹری ریونیو کا چارج تھا۔
واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے ایک روز قبل راشد لنگڑیال کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کیا ہے۔

Recent Posts

بھارتی اداکارہ نے مدینہ منورہ میں نکاح کرلیا،شادی کی تصاویر سامنے آگئیں

مدینہ منورہ (قدرت روزنامہ )بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی…

4 mins ago

سروسز چیفس کی مدت،پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سروسز چیفس کی مدت اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ…

11 mins ago

شرح سود میں کمی کے عام آدمی اور معیشت پر کیا اثرات ہوں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کردی…

14 mins ago

بھارت کا جنگی طیارہ گر کر تباہ

ممبئی (قدرت روزنامہ ) بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ آگرہ میں گر کر تباہ…

15 mins ago

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، ’اتنی جلدی میکڈونلڈ کا برگر نہیں ملتا جتنی جلدی بل پاس ہوگیا‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی اور سینیٹ نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت…

19 mins ago

مائیں شادی کے بعد بیٹوں کو لیکچر نہ دیں انہیں خود سیکھنے دیں: اسما عباس

کراچی (قدرت روزنامہ )سینئر اداکارہ اسما عباس نے ساسوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ…

29 mins ago