لاہور (قدرت روزنامہ ) پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس شدید متاثر ہونے کے باعث سوشل میڈیا صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے .
نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا ایپلیکیشن بھی سست روی کا شکار ہیں .
انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے . دوسری جانب واٹس ایپ پر پیغامات ڈاؤن لوڈ نہ ہونے کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں .
. .