پارٹنر کی متلاشی خاتون پر ایک آدمی کا موٹاپے کا طنز لیکن اس پر خاتون نے ایسا جواب دیا کہ بیچارا اپنا سا منہ لے کر رہ گیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) موٹاپے کی شکار ایک خاتون نے ڈیٹنگ ایپلی کیشن سنگیلٹن پر پارٹنر کی تلاش شروع کی تو ایک آدمی نے اس کے موٹاپے کا تمسخر اڑا ڈالا جس پر اس خاتون نے اسے ایسا کھرا جواب دیا کہ بیچارا اپنا سا منہ لے کر رہ گیا ہو گا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس خاتون کا نام بیتھنے کیلڈویل ہے، جس نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو میں یہ واقعہ سنایا ہے۔ بیتھنے بتاتی ہے کہ سنگیلٹن پر جسٹن نامی ایک 36سالہ آدمی نے پہلا ہی میسج کیا اور کہہ دیا کہ ”تم
اپنا موٹاپا کم کیوں نہیں کرتی ہو؟ موٹاپا کم کرنا اتنا مشکل بھی نہیں ہے۔“بیتھنے نے جسٹن نامی اس آدمی کو جواب میں لکھا کہ ”آپ کے تبصرے کا شکریہ جسٹن! کوئی بھی شخص کسی سے تعلق کے لیے موٹاپا کم کرنے کا مطالبہ نہیں کرتا۔ تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ موٹاپا کم کرنے سے زیادہ آسان اپنے کام سے کام رکھنا ہے۔ تم مجھے موٹاپا کم کرنے کا مشورہ دینے کی بجائے اپنی خودپسندی اور عورت بیزاری پر قابو پانے کی کوشش کیوں نہیں کرتے۔

Recent Posts

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں…

4 hours ago

و یرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا۔بھارتی ٹیم…

4 hours ago

مریم نواز مری کے صحافیوں کو گھر بناکر دیں گی، عظمیٰ بخاری نے خوشخبری سنا دی

لاہور( قدرت روزنامہ ) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ…

4 hours ago

منڈی بہاؤ الدین میں بیوی کے تشدد سے شوہر جاں بحق

منڈی بہاؤ الدین (قدرت روزنامہ) منڈی بہاؤالدین کے قریب ساہنا گاؤں میں بیوی کے تشدد…

5 hours ago

چین سے معاہدوں پر عملدرآمد میں تعطل برداشت نہیں ، وزیراعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہِ چین کے…

6 hours ago

محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید ،35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جواب

کراچی(قدرت روزنامہ)اداکارہ صنم سعید نے 35 سال کی عمر میں شادی کرنے کے سوال پر…

6 hours ago