کوئٹہ(قدرت روزنامہ)انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان 2023رپوٹ کے مطابق بلوچستان میںجرائم کے اعداد و شمار صوبہ میں صنفی بنیادوں پر تشدد اور دیگر جرائم ہوتے رہے۔ بلوچستان پولیس کے مطابق 2023 میں قانون نافذ کرنے والے 137 اہلکار مسلح جنگجوﺅں کے حملوں میں مارے گئے۔ ایچ آر سی پی کے میڈیا ما نیٹر تنگ سے جمع کردہ اعداد و شمار کے مطابق صوبہ میں گھر یلو تشدد کے کم سے کم دو اور جنسی تشدد کے 14 واقعات ہوئے۔ غیرت کے نام پر 22 اور عورتوں سے متعلق 43 قتل ہوئے۔ بلوچستان میں 2023 میں جرائم کے اعداد و شمار زنا با الجبر متاثر و خواتین 24غیرت کے نام پر قتل 28توہین مذہب کے مقدمات4پولیس مقابلے9حوالہ سی اعداد و شمار بلوچستان پولیس نے انسانی حقوق کمیشن کی درخواست پر فراہم کیے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی اداکارہ ماڈل اور میزبان متھیرا نے حالیہ دنوں سوشل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…
کراچی(قدرت روزنامہ)سوزوکی بائیکس نے موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے ایک بڑی آفر کا اعلان…
لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا موٹر سائیکلز نے اپنے نئے ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،…
لاہور(قدرت روزنامہ)اپنی مضبوط پائیداری اور بہترین کارکردگی کے لیے مشہور، ہونڈا سی ڈی 70 ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ)آئی ایم کی سخت شرائط، بیرونی قرضوں کے بوجھ اور سیاسی عدم استحکام کے…