گُمراہ کن مارکیٹنگ ملٹی نیشنل کمپنی کو مہنگی پڑگئی
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مسابقتی کمیشن نے گمراہ کن مارکیٹنگ پر صابن اور ہینڈ واش بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی پر چھ کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔
ترجمان مسابقتی کمیشن کے مطابق ملٹی نیشنل کمپنی نے صابن اور ہینڈ واش مصنوعات کی گمراہ کن مارکیٹنگ کی۔ کمپنی اپنی مصنوعات کے ذریعے جراثیم ختم کرنے کا قطعی دعویٰ کررہی تھی۔
ترجمان کے مطابق صحت اور حفاظت کے دعوے سائنسی شواہد سے ثابت نہیں کیے جاسکتے۔ گمراہ کن مارکیٹنگ مسابقتی ایکٹ 2010 کے سیکشن 10 کی خلاف ورزی ہے جس پر کمپنی کو 6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس…
لندن (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)ماضی کی مقبول رقاصہ و اسٹیج اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ینگ ڈاکٹرز کے صدر اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر مجاہد خان نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کےوفد نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا…