کراچی (قدرت روزنامہ)اینٹی نارکوٹیکس فورس کے حملے نے کراچی میں بڑی کاروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے 30 کلوگرام سے زائد اعلی کوالٹی کی ہیروئن برامد کر لی۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق خفیہ اطلاع پر کراچی میں ضیاء الدین احمد روڈ پر کارروائی کی گئی، چیکنگ کے دوران ہائی لکس ریوو گاڑی سے 30 کلو گرام ہیروئن (کرسٹل) برآمد ہوئی۔
اے این ایف ترجمان کے مطابق موقع پر موجود دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان کے مطابق برآمد شدہ منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت 6 ملین ڈالر ہے، گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…
پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…
ممبئی (قدرت روزنامہ)نیٹ فلکس پر دی گریٹ انڈین کپل شو سیزن 2 کے لیے مداح…
ہم ہر طرح سے آپ کو ناکام بنائیں گے، حامد خان اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…
13 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 277 روپے 90 پیسے پر آگیا کراچی (قدرت…