دولہا عین شادی کے وقت دلہن کو سٹیج پر چھوڑ کر فرار ہوگیا، لیکن وجہ کیا بنی؟

پانی پت(قدرت روزنامہ) بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک دولہا عین شادی کے وقت اس وقت فرار ہوگیا جب پولیس نے بارات پر چھاپہ مارا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پانی پت کی دیش راج کالونی کے ایک شخص نے اپنی 17 سالہ بیٹی کی شادی 25 برس کے اکاؤنٹنٹ سے طے کی تھی۔ جب ہندو رسم و رواج کے مطابق شادی کیلئے پھیرے ہو رہے تھے تو کسی نے نابالغ لڑکی کی شادی کے حوالے سے پولیس کو اطلاع کردی۔پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے شادی رکوادی۔ پولیس کو دیکھ کر دولہا اتنا خوفزہ ہوا
کہ وہ دلہن کو سٹیج پر چھوڑ کر بھاگ گیا۔ پولیس باراتیوں اور دلہن سمیت دلہن والوں کو تھانے لے گئی۔ اہل خانہ نے لاکھ کوشش کی لیکن دولہا کو ڈھونڈا نہیں جاسکا۔ جس کے بعد دلہن والوں نے منت سماجت اور خوشامد کے ذریعے دولہا کو تھانے بلایا۔ دولہا نے پولیس کے روبرو اپنے بیان میں کہا کہ اسے دلہن کے نابالغ ہونے کا پتہ نہیں تھا۔

Recent Posts

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں…

5 hours ago

و یرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا۔بھارتی ٹیم…

5 hours ago

مریم نواز مری کے صحافیوں کو گھر بناکر دیں گی، عظمیٰ بخاری نے خوشخبری سنا دی

لاہور( قدرت روزنامہ ) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ…

5 hours ago

منڈی بہاؤ الدین میں بیوی کے تشدد سے شوہر جاں بحق

منڈی بہاؤ الدین (قدرت روزنامہ) منڈی بہاؤالدین کے قریب ساہنا گاؤں میں بیوی کے تشدد…

7 hours ago

چین سے معاہدوں پر عملدرآمد میں تعطل برداشت نہیں ، وزیراعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہِ چین کے…

7 hours ago

محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید ،35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جواب

کراچی(قدرت روزنامہ)اداکارہ صنم سعید نے 35 سال کی عمر میں شادی کرنے کے سوال پر…

7 hours ago