اجلاس میں عشرہ رحمت اللعالمین کے حوالے سے بنائے گئے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ دی گئی . آپﷺ کی سیرت پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے . نبی کریمﷺ کے روزمرہ زندگی کے اصولوں کو اجاگر کیا جائے . وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عشرہ رحمت اللعالمین کی تقریبات میں نوجوانوں اور بچوں کی شرکت کو یقینی بنایا جائے، حضورﷺ کے روزمرہ زندگی کے اصولوں کو اجاگر کیا جائے . انہوں نے کہا کہ حضورﷺ پوری کائنات کیلئے رحمت بن کر آئے، آپﷺ کی سیرت پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے . مزید برآں وزیراعظم عمران خان نے برطانوی آن لائن خبر رساں ادارے مڈل ایسٹ آئی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں افراتفری سے سب سے زیادہ پاکستان متاثر ہوگا ، ہر صورت افغان طالبان کی حکومت سے بات چیت کی جائے، اگر ایسا نہ کیا گیا تو افغانستان داعش کا گڑھ بن جائیگاعالمی برادری افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے ،وسط ایشیائی ممالک براستہ افغانستان بحرہند، پاکستان تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں ، مستحکم افغان حکومت داعش سے بہتر طریقے سے نمٹ سکتی ہے، امریکا کو قائدانہ کردار ادا کرنا ہوگا، پاک فوج، ٹی ٹی پی کے درمیان خونی تنازع میں 80 ہزار جانیں ضائع ہوئیں،حکومت میں داخلے پر پابندی صرف سابقہ حکومت کے اراکین پر لاگو کی گئی ہے جو بدعنوانی میں ملوث تھی، طالبان کو وقت دیا جانا چاہیے،ٹی ٹی پی 50 گروپس پر مشتمل ہے ،وہ ان عناصر سے صلح کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو بات چیت کیلئے تیار ہیں،بھارت کی حکومت مکمل نسل پرست ہے ، کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان متنازعہ علاقہ ہے، کشمیریوں کوفیصلہ کرنے دیا جائے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہےکہ عشرہ رحمت اللعالمینﷺ کی تقریبات میں نوجوانوں اوربچوں کی شرکت یقینی بنائی جائے، آپﷺ کی سیرت پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے، تقریبات میں تقریبات میں حضورﷺ کے روزمرہ زندگی کے اصولوں کو اجاگرکیا جائے . وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت عشرہ رحمت اللعالمین اور12 ربیع الاول کے حوالے سے اجلاس ہوا .
متعلقہ خبریں