حکومت سے ہونیوالے معاہدے پر عمل درآمد کروائیں گے، امیر جماعت اسلامی


کراچی(قدرت روزنامہ)امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس کوئی آپشن نہیں، معاہدے پر عمل در آمد کروائیں گے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ہر کوئی مہنگی بجلی اور مہنگے پیٹرول سے پریشان ہے،جماعت اسلامی نے راولپنڈی میں تاریخی دھرنا دیا،جس کی کوئی آوازنہیں، جماعت اسلامی اس کی آواز بنے گی۔ انہوں نے کہاکہ حکومت نے تحریری معاہدہ کرکے مطالبات مان لیے،بجلی سستی ہوگی، ٹیکسز بھی کم کریں گے،اگر معاہدے پر عمل نہیں ہوا تو ڈی چوک جائیں گے،پورے پاکستان سے مارچ کی شکل میں اسلام آباد چلیں گے۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ہمارا ایجنڈا واضح ہے، یہ ذاتی نہیں عام شہریوں کے مسائل ہیں،کسی بھی قسم کا ناجائز ٹیکس منظور نہیں،آئی پی پیز کے حوالے سے پیش رفت ہورہی ہے۔ہر سیاسی جماعت کے دور میں آئی پی پیز سے معاہدے ہوئے،یہ آئی پی پیز والا فراڈ ہرگز قابل قبول نہیں، مکمل جانچ پڑتال کریں گے۔

Recent Posts

سوزوکی نے آخر کار اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ کیری ڈبہ‘ بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور "کیری ڈبہ" سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم…

6 mins ago

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…

16 mins ago

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مرسک کا پاکستانی کمپنی میں پارٹنرشپ طے پا گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…

28 mins ago

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…

34 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے کےحوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا

پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…

37 mins ago

کیا کپل شرما نے نئے سیزن میں ارچنا کو نکال کر گووندا کی اہلیہ کو ہنسنے کیلئے رکھ لیا؟

ممبئی (قدرت روزنامہ)نیٹ فلکس پر دی گریٹ انڈین کپل شو سیزن 2 کے لیے مداح…

2 hours ago