اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا اظہر مشوانی کے 2 لاپتا بھائیوں کی عدم بازیابی پر توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
عدالت نے اظہر مشوانی کے بھائیوں کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سیکریٹری دفاع، سیکریٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور ڈی جی ایف آئی اے کو 15 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
اظہر مشوانی کے دونوں لاپتا بھائیوں کے والد کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے وکیل بابر اعوان عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔
اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ وزارت دفاع اور وزارت داخلہ کی رپورٹ پہلے ہی جمع کرائی جاچکی ہے، رپورٹ کے مطابق دونوں بھائیوں کے حوالے سے کچھ معلوم نہیں۔
مہنگے بلوں سمیت بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پاکستان بھر کے شہری اپنے گھروں میں…
🔥 Alizeh Shah's ORIGINAL Viral Video Leaks! 😱 | New 2024 Video & TikTok Controversy!…
سیالکوٹ (قدرت روزنامہ) سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کے کیس میں ، چیئر پرسن…
اس بارپنجاب بھی تیاری کرلے، مطالبات تسلیم ہونے تک واپسی نہیں ہوگی، علی امین گنڈا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہل کار شہید…
برطانوی اخبار نے سوالات بھیج کر عمران خان کا انٹرویو کیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانوی…