ایک ساتھ ہزاروں مچھلیاں ۔۔ جھیل میں ہوائی جہاز سے مچھلیاں گرانے کی ویڈیو وائرل

(قدرت روزنامہ)آج ہم آپکو ایسے واقعہ کے بارے میں بتائیں گے جسے جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے کہ کیا واقعی ایسا ہو سکتا ہے۔ امریکا کی ریاست یوتھا میں ہوائی جہاز سے مچھلیاں گرائی گئی ہیں یہاں یہ واضح کر دینا بہت ضروری ہے کہ یہ مچھلیاں ایک خاص مقصد کے تحت گرائی گئی ہیں اور وہ مقصد یہ ہے کہ ریاست یوتھا کی ایک جھیل میں مچلیوں کی تعداد بہت کم ہوتی جا رہی تھی۔اس لیے جہاز سے ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں گرائی گئیں تاکہ ان کی تعداد میں اضافہ ہو اور انکی
افزائش نسل بھی ممکن ہو سکے۔ یہ ویڈیو ریاست یوتھا کے وائلڈ لائف ریسورسز ڈویثرن نے اپنے فیس بک پیج پر اپلوڈ کی ہے جس میں مچھلیوں کے ری اسٹاکنگ کے عمل کو دیکھا جا سکتا ہے۔ جو کہ دیکھنے والوں کیلئے خاصا دلچسپ تھا۔واضح رہے کہ اس ویڈیو کو اب تک ہزاروں لوگ دیکھ چکے ہیں اور اس ویڈیو پر اب تک 1 ہزار سے زائد لائکس بھی آچکے ہیں۔

Recent Posts

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں…

3 hours ago

و یرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا۔بھارتی ٹیم…

4 hours ago

مریم نواز مری کے صحافیوں کو گھر بناکر دیں گی، عظمیٰ بخاری نے خوشخبری سنا دی

لاہور( قدرت روزنامہ ) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ…

4 hours ago

منڈی بہاؤ الدین میں بیوی کے تشدد سے شوہر جاں بحق

منڈی بہاؤ الدین (قدرت روزنامہ) منڈی بہاؤالدین کے قریب ساہنا گاؤں میں بیوی کے تشدد…

5 hours ago

چین سے معاہدوں پر عملدرآمد میں تعطل برداشت نہیں ، وزیراعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہِ چین کے…

5 hours ago

محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید ،35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جواب

کراچی(قدرت روزنامہ)اداکارہ صنم سعید نے 35 سال کی عمر میں شادی کرنے کے سوال پر…

5 hours ago