خواتین کالجز میں بی ایس پروگرام کی موجودگی میں خواتین لڑکوں کے کالز میں داخلہ نہیں لے سکیں گی
پشاور(قدرت روزنامہ)محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے کالجز کی داخلہ پالیسی کا اعلان کردیا جس کے تحت اب خواتین لڑکوں کے کالجز میں داخلہ نہیں لے سکیں گی۔
محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کی طرف سے کالجزکی نئی داخلہ پالیسی کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ خواتین کالجز میں بی ایس پروگرام کی موجودگی میں فی میل, میل کالز میں داخلہ نہیں لے سکتیں کیونکہ کوٹہ سسٹم کی وجہ سے میل سیٹیں کم ہو جاتی ہیں جبکہ دفوسری طرف لڑکیوں کو فی میل کالجز کے ساتھ میل کالجز میں بھی سیٹیں مل جاتی ہیں۔
اعلامیے میں ہدایت کی گئی ہے کہ ایک ہی علاقے میں بی ایس پروگرام کے حامل میل اور فی میل کالجز کی موجودگی میں خواتین کو میل کالجز میں ایڈمیشن نہ دیا جائے البتہ سیٹیس رہ جانے کی صورت میں ایڈمیشن کی اجازت دی جا سکتی ہے۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…