کوئٹہ میں 14 اگست کی تقریب پر داغے بم پارکنگ اور گھروں میں گر کر پھٹ گئے، 2 افراد جاں بحق


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں بم حملے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم سمت سے راکٹ لانچر سے داغے جانے والے دستی بم جوائنٹ روڈ کلی دیبہ میں ایک کار پارکنگ میں اور دو بم گھروں میں گر کر پھٹ گئے۔ بم حملے سے ماں اور بیٹا جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ممکنہ طور پر ہدف ایوب اسٹیڈیم تھا جہاں 14 اگست کی تقریب جاری تھی۔ پولیس کے مطابق ایوب اسٹیڈیم کی جانب گرنیڈ لانچر کی مدد سے تین دستی بم پھینکے گئے تاہم وہ اسٹیڈیم سے دور گرے، دستی بم دو گھروں اور ایک نجی پارکنگ میں گرے جس کے باعث خاتون سمیت دو افراد جاں بحق، جبکہ تین زخمی ہوگئے۔

Recent Posts

4 ماہ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 43 روپے کی کمی!اشیائے ضروریہ پر کتنا اور کیسا اثر پڑا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے مئی کے بعد سے اب تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

17 mins ago

بھوک پر قابو پانے کے لیے زمبابوے کا 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے خشک سالی اور جنگلات میں لگنے والی آگ…

24 mins ago

کورونا ویکسین سے متعلق منفی خبروں کے بعد بل گیٹس اور بیٹی کے تعلق میں دراڑیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بل گیٹس کی بیٹی فیب گیٹس نے کورونا ویکسین سے متعلق اپنے…

30 mins ago

قومی ترانے کی بے ادبی، پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان…

55 mins ago

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

6 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

6 hours ago