اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جشن آزادی کے موقع پر لاہور کے علاقے لبرٹی چوک میں ہلڑ بازی کرنے پر 30 کے قریب منچلوں کو حراست میں لے لئے گئے۔
پولیس کے مطابق منچلے لبرٹی چوک آنے والی فیملیز کو تنگ کررہے تھے اور لوگوں کی شکایت پر انہیں حراست میں لیا گیا۔
پولیس کے مطابق کئی منچلوں کے کئی ساتھی پولیس کو دیکھ کر موٹر سائیکلوں پر فرار ہوگئے۔
پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے،…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ رِدھی ڈوگرا نے پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کے ساتھ…
وکلا کے دلائل مکمل، آئندہ سماعت پر سرکاری وکلا ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر…
لاہور (قدرت روزنامہ) گلوکار و سماجی رہنما شہزاد رائے نے ہر وقت جوان نظر آنے…