بلوچستان میں گریجویٹس نوجوانوں کو کاروبار کيلئے بلا سود آسان قرضوں کی فراہمی کيلئے صوبائی حکومت اور اخوت کے مابین باہمی سمجھوتے کی دستاویزات پر دستخط


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں گریجویٹس نوجوانوں کو کاروبار کے لئے بلا سود آسان قرضوں کی فراہمی کے لئے صوبائی حکومت اور اخوت کے مابین باہمی سمجھوتے کی دستاویزات پر دستخط ہوگئے۔ایم او یو پر دستخط کی سادہ مگر پروقار تقریب چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوئی ۔باہمی سمجھوتے کی دستاویزات پر حکومت بلوچستان کی جانب سے پرنسیپل سیکرٹری ٹو چیف منسٹر عمران زرکون اور اخوت کی جانب ڈاکٹر محمد امجد ثاقب نے دستخط کئے ۔تقریب میں وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی، سینٹر سردار عمر خان گورگیج، پارلیمانی سیکرٹری اسفندیار کاکڑ، آغا شاہ زیب درانی ، ایم این اے احمد شاہ گورگیج ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند بھی موجود ۔ایم او یو کے مطابق حکومت بلوچستان اور اخوت باہمی تعاون سے بےروزگار گریجویٹس کو بلا سود قرضے فراہم کریں گے، وزيراعليٰ سيكرٹريٹ سے جاري اعلامیہ ميں كها گيا هے كه قرضے قابل عمل بزنس پلان کے لئے جاری کئے جائیں گے جن کی واپسی آسان اقساط میں ہوگی ۔رضہ اسکیم سے گریجویٹ خواتین ، اقلیتی باشندے بھی استفادہ کرسکیں گے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…

2 hours ago

ایک بیوی سے طلاق کے بعد دوسری شادی کرنے والا پہلی رات ہی لٹ گیا

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…

3 hours ago

احسن خان کی کرس گیل کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…

3 hours ago

گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو پرانے مالک کی لاش مل گئی

پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…

3 hours ago

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…

4 hours ago

ٹرین کے ذریعے 46 کلو سے زائد چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…

4 hours ago