اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کیلئے خدمات کے اعتراف میں 104 پاکستانی اورغیرملکی افراد کو اعزازات عطا کرنے کی منظوری دے دی۔
اعزازات 23 مارچ 2025 کو خصوصی تقریب تقسیم اعزازات میں عطا کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اعزازات حاصل کرنیوالوں میں پاکستانی وغیرملکی بھی شامل ہیں۔
صدر مملکت نے ذوالفقارعلی بھٹو شہید کو نشان پاکستان عطا کرنےکی منظوری دے دی۔ علاوہ ازیں ارشد ندیم کو ہلال امتیاز اور مراد سد پارہ کو ستارہ امتیازعطا کرنے کی منظوری دی گئی۔
ادب کے شعبے میں ناصرکاظمی مرحوم کونشان امتیازدیاجائے گا جبکہ پرنس عبدالعزیز بن سلمان السعود کوہلال پاکستان کی بھی منظوری گئی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ڈاٹ کام پر اگر کسی صارف کو…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کا معیاری وقت اور امریکا کے وقت کے درمیان پورے 10…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ریاست مشی گن میں سابق امریکی صدر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ کی اُمیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ناسا کے خلا بازوں نے بین الاقوامی خلائی…