لاہور گیریژن شوٹنگ گیلری میں 53ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چمپئن شپ اختتام پذیر

(قدرت روزنامہ)لاہور گیریژن شوٹنگ گیلری میں 53ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق اسکیٹ شوٹنگ (وومن کیٹیگری) میں فرانس کی اناستاشیو نے گولڈ میڈل، روس کی وارنٹ آفیسر اناستاسیا نے سلور میڈل اور پاکستان کی لیفٹیننٹ کومل شہزادی نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اسکیٹ شوٹنگ( مینز کیٹیگری) میں پاکستان کے لیڈنگ میرین آصف محمود نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ، اسکیٹ شوٹنگ( مینز کیٹیگری ) میں چاندی اور کانسی کا تمغہ بھی پاکستان نے حاصل کیا۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پیٹی آفیسر وحید عالم نے چاندی جب کہ میرین ذیشان نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا ، مکس اسکیٹ شوٹنگ میں روس کی ٹیم نے سونے جب کہ پاکستان نے چاندی اور کانسی کے تمغے حاصل کیے۔

Recent Posts

مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…

13 mins ago

ڈی ٹاکس پنجاب مہم سے سموگ کی صورتحال میں بہتری ہوگی، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…

15 mins ago

آئی ایم ایف حیران تھا کہ پاکستانی معیشت 14ماہ میں کیسے سنبھل گئی، وزیر خزانہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…

17 mins ago

آئی ایم ایف نے تسلیم کیا کہ پنجاب حکومت درست راستے پر گامزن ہے : عظمٰی بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…

31 mins ago

انگلینڈ میں استعمال شدہ الیکٹرک گاڑیوں کی خرید ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…

1 hour ago

نوجوت سدھو نے کپل شرما سے ارچنا پورن سنگھ سے متعلق دلچسپ مطالبہ کردیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) دی گریٹ انڈین کپل شرما شو کے میزبان معروف کامیڈین کپل شرمانے…

1 hour ago