شادی کا سب سے خوبصورت لمحہ کنیا دان کے وقت اذان کی آواز تھی، ظہیر اقبال


ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کی تقریب رواں برس 23 جون کو ممبئی میں ہوئی، جس میں ان کے قریبی دوست اور رشتے دار شریک ہوئے تھے۔
ایک تازہ انٹرویو میں ظہیر اقبال نے انکشاف کیا کہ شادی کی رسم کے دوران سب سے خوبصورت لمحہ وہ تھا جب مسجد سے اذان کی آواز آرہی تھیظہیر اقبال کا کہنا تھا کہ ان کی شادی کی تقریب نہایت ہی مسحور کن تھی اور جب کنیادان کی رسم شروع ہوئی تو وہ حسین اور یادگار لمحات تھے۔
انہوں نے کہا کنیادان کی رسم میں پندرہ منٹ کی تاخیر ہوئی اور جب انہوں نے سوناکشی کا ہاتھ تھاما تو اداکارہ نے انہیں بتایا کہ اذان ہورہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ویب سیریز ’ہیرامنڈی‘ سے قبل کسی نے سنجیدہ نہیں لیا، سوناکشی سنہا
ظہیر اقبال کے مطابق پنڈت اپنے منتر پڑھ رہے تھے جبکہ شادی کی رسومات کے پس منظر میں اذان کی آواز بھی آ رہی تھی تو انہوں نے محسوس کیا کہ یہ آسمانی رضامندی تھی۔

Recent Posts

مخصوص جماعت کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، وزیراطلاعات پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص جماعتو کے لوگوں…

10 mins ago

ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا، فائرنگ کرنیوالا قریبی دوست گرفتار

لاہور(قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، جاں بحق…

13 mins ago

وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور…

32 mins ago

صنم جاوید کے والد کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی…

33 mins ago

بیساکھیوں پر آنے والوں سے حکومت نہیں چل رہی: شبلی فراز

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر شبلی فراز نے…

46 mins ago

پی ٹی آئی لاہور جلسہ؛ عدالت کا ڈپٹی کمشنر کو اجازت دینے سے متعلق آج فیصلہ کرنیکا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو تحریک انصاف کی جلسہ کی اجازت کے…

47 mins ago