کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے دارالحکومت میں ریلوے اسٹیشن کے قریب 2 دستی بم کے دھماکوں میں 5 بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔
کوئٹہ پولیس کے مطابق ریلوے اسٹیشن کے قریب قائم ہوٹل کے پاس نامعلوم افراد دو دستی بم پھینک کر فرار ہوئے جو زور دار دھماکے سے پھٹ گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں پانچ بچوں سمیت وہ 7 مسافر زخمی ہوئے جنہیں جعفر ایکسپریس کے ذریعے سفر کرنا تھا۔
دھماکے کے بعد ریسکیو رضاکاروں نے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جبکہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
کراچی (قدرت روزنامہ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے کھلے سمندر میں پاک بحریہ اور پاکستان میری…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے…
لندن(قدرت روزنامہ)ترجمان نوازشریف خاندان نے برطانوی عدالت سے حسن نواز کی کمپنی کو دیوالیہ قرار…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)رہنما مسلم لیگ(ن) طلال چودھری نے کہا ہے پی ٹی آئی کے احتجاج…
لاہور(قدرت رورزنامہ)پاکستان کے بیٹر امام الحق نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے بابراعظم کے حق میں…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بچوں پر تشدد، استحصال، بدسلوکی کے…