خاران(قدرت روزنامہ)خاران بازار سے دو مزدور نوجوانوں کی جبری گمشدی کیخلاف خاران ریڈ زون ایریا احتجاجاً بلاک۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے خاران بازار سے دو نوجوان خدائے رحیم اور لکمیر کی جبری طور پر گمشدگی کیخلاف لواحقین کا خاران ریڈ زون ایریا پر احتجاج روڑ بلاک احتجاج میں خواتین و بچے بھی شامل احتجاجی شرکا سے ایس پی پولیس محمد ہاشم بلوچ اور اے سی خاران نے مذاکرات کیئے تاہم مذاکرات کامیاب نہ ہوسکا اور دھرنا جاری ہے
لاہور(قدرت روزنامہ)ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس…
لندن (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)ماضی کی مقبول رقاصہ و اسٹیج اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ینگ ڈاکٹرز کے صدر اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر مجاہد خان نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کےوفد نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا…