کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری کی وجہ سامنے آگئی، زیرِ سمندر فائبر آپٹک کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ 40 ٹیرابائٹ کی اہم ترین کیبل فجیرا کے قریب خرابی کا شکار ہے جس کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار متاثر ہوئی ہے۔ زیرِ سمندر اس اہم ترین کیبل کی مرمت میں کئی دن لگ سکتے ہیں۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ انٹرنیٹ ڈیٹا کی ٹریفک کو دیگر کم گنجائش والی کیبلز پر منتقل کیا جا رہا ہے تاکہ پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کو بحال کیا جاسکے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اسموگ کے بحران کے پیش نظر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…