لاہور(قدرت روزنامہ)ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر جنرل دہلان نے چیئرمین ساؤتھ ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن محمد اکرم ساہی کو خط لکھا ہے اور اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارک باد دی۔اپنے خط میں ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر جنرل دہلان نے کہا ہے کہ ارشد ندیم کی کامیابی پورے ایشیاء میں تاریخی اہمیت کی حامل ہے۔
انہوں نے کہا کہ اکرم ساہی نے کئی سال پہلے ارشد ندیم کی صلاحیتوں کو پرکھا اور اُسے سپورٹ کیا۔جنرل دہلان کا کہنا ہے کہ یقین ہے کہ پاکستان اتھلیٹکس مزید کامیابیاں سمیٹے گی۔
قیمت مختلف برانڈز کے لحاظ سے 1,480 سے 1,530 روپے کے درمیان ہے اسلام آباد…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نےٹرائل کورٹ کو 190ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ )ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد نے مزدوروں پر دستی بم سے حملہ…
سوزوکی جی ڈی 110 ایس 25 فیصد ایڈوانس ادا کرتے ہوئے قسطوں پر حاصل کرنا…
لاہور (قدرت روزنامہ)200 روپے کے بانڈ کا پہلا انعام ساڑھے سات لاکھ روپے جبکہ دوسرا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی رہنما اسد…