وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ جب تک میرے پاس اکثریت ہیں کسی صورت استعفی نہیں دونگا، بلوچستان عوامی پارٹی کی اکثریت اور اتحادی میرے ساتھ کھڑے ہیں، دوست ناراض ضرور ہیں لیکن اقلیت میں ہیں، اقلیت کا فیصلہ اکثریت پر حاوی نہیں ہونے دوں گا . . .
کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ جب تک میرے پاس اکثریت ہیں کسی صورت استعفیٰ نہیں دونگا . تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سیاسی بحران کی شدت برقرار ہے .
متعلقہ خبریں