کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ جب تک میرے پاس اکثریت ہیں کسی صورت استعفیٰ نہیں دونگا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سیاسی بحران کی شدت برقرار ہے۔ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ جب تک میرے پاس اکثریت ہیں کسی صورت استعفی نہیں دونگا، بلوچستان عوامی پارٹی کی اکثریت اور اتحادی میرے ساتھ کھڑے ہیں، دوست ناراض ضرور ہیں لیکن اقلیت میں ہیں، اقلیت کا فیصلہ اکثریت پر حاوی نہیں ہونے دوں گا۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…