کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان نے میر ظہور احمد بلیدی کو پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بی اے پی کے ناراض ارکان کی جانب سے ظہور بلیدی پارلمانی لیڈر نامزد کردیا گیا ہے نئے پارلمانی لیڈر کے لئے باضابطہ آج اسمبلی میں درخواست دی جائے گی۔نئے پارلیمانی لیڈر کے لئے پہلے اکبر آسکانی کا نام سامنے آیا تاہم اکبر آسکانی کی معذرت بعد ظہور بلیدی پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔
پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء ونگ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کارکنوں کے تشدد سے شہید ہونیوالے کانسٹیبل کی نماز جنازہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کی…
کراچی(قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ اسلامک سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے گورنر ہاؤس میں منعقد ہونے…
لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں عمران خان سمیت…
ملتان (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ نجی…