الیکشن ٹریبونل میں پی بی 32 چاغی کیس کی سماعت، صادق سنجرانی نے بیان قلمبند کروا دیا


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل I کے جناب جج جسٹس عبد اللہ بلوچ پر مشتمل بینچ میں الیکشن عزرداری کیس حلقہ پی بی32 چاغی سابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی پیش ہوئے اور اپنا بیان قلمبند کروایا۔بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نمبر ون میں حلقہ پی بی 32 چاغی الیکشن عزرداری کیس امان اللہ نوتیزئی بنام محمد صادق سنجرانی، (سابق چیئرمین سینیٹ)اپنے وکلا قاضی نجیب الرحمن، بلوچ خان، راشد ایوب اورعبدالجلیل بلوچ، ایڈوکیٹ کے ہمراہ معزز ٹریبونل میں پیش ہوئے اور اپنا بیان قلمبند کرایا۔ جبکہ امان اللہ نو تیزئی کی جانب سے کیس کی پیروی عبد الستار اور محمد اسحاق نوتیزئی، ایڈوکیٹ نے کی اور حکومت بلوچستان کی جانب سے کیس کی نمائندگی نصرت بلوچ، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل نے کیا۔ معزز ٹریبونل نے کیس کو فائنل بحث کے لئے ملتوی کرتے ہوئے اگلی تاریخ سماعت 26 اگست 2024 دیا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…

2 hours ago

ایک بیوی سے طلاق کے بعد دوسری شادی کرنے والا پہلی رات ہی لٹ گیا

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…

3 hours ago

احسن خان کی کرس گیل کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…

3 hours ago

گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو پرانے مالک کی لاش مل گئی

پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…

3 hours ago

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…

4 hours ago

ٹرین کے ذریعے 46 کلو سے زائد چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…

4 hours ago