کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ جوائنٹ روڈ دکانی بابا چوک سے لیکر چمن پھاٹک تک ریڑھی بانوں کی رش کی وجہ ٹریفک متاثر ہوتا ہے۔ دوسری جانب علاقے مکین بھی پریشان۔یہاں پر موجود دو تھانوں کے اہلکاروں کے موجے لگے ہوئے دوسری جانب ٹریف پولیس والوں کا بھی بھتہ کنفرم ہے۔ ڈی آئی جی کوئٹہ اعتزاز احمد گورایا کے احکامات ہوا میں اڑادئیے گئے ہے۔علاقہ مکینوں اور عوام نے نیوز کو بتایا کہ کئی دفعہ پولیس کو کہنے کے باوجود بھی یہ یہاں پر ریڑھی بانوں کی رش اور غنڈہ گردی عروج پر اگر منع کر ے ان کو پولیس والوں یا دیگر افسروں سے کارروائی کا کہے تو یہ اثرار کرتے ہیں ہم ریڑھی بان بڑے بھتہ دیتے۔ جوائنٹ روڈ امن کمیٹی کے چیئرمین میر اسماعیل بنگلزئی نے بھی اس حوالے سے سخت رد عمل ظاہر کیا انہوں نے کہا یہ صرف پانچ منٹ کیلئے روڈ پر نظر نہیں آتے ہیں باقی تو یہ روڈ ان کا ملکیت ہے۔سڑک پر آمدرفت متاثر ہونے کے علاوہ علاقہ مکین بھی تنگ آچکے جب کوئی پولیس ٹیم آئے تو یہ مختلف گلیوں میں گھس کر رہائشی علاقے میںچلے جاتے ہیں۔
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازسے اٹلی کی سفیرماریلنا ارمیلن نے ملاقات…
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…