پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کے قیام کا کیس، التوا کی درخواست دائر


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پنجاب میں الیکشن ٹریبیونلز کے قیام کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے التوا کی درخواست دائر کردی۔
پی ٹی آئی کے سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ میں التواء کی درخواست دائر کی۔ متفرق درخواست کے مطابق سینئر وکیل حامد خان 6 ستمبر تک بیرون ملک ہیں اور عدالت کو چھٹی کی درخواست بھی دے چکے ہیں۔
درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ مقدمے کو حامد خان کی واپسی تک ملتوی کیا جائے۔ سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ 19 اگست کو کیس کی سماعت کرے گا۔

Recent Posts

لاہور کے تعلیمی اداروں میں ہراسگی؛ ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں کمیٹی بنانے کی ہدایت

لاہور(قدرت روزنامہ) تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات سے متعلق لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی ایف…

20 mins ago

آئی ایم ایف کا سالانہ اجلاس؛ پاکستانی وفد آئندہ ہفتے امریکا جائے گا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اگلے ہفتے آئی ایم ایف اورعالمی بینک…

30 mins ago

سپریم کورٹ؛ سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و پیکیجز غیر قانونی قرار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و…

37 mins ago

طالبہ زیادتی فیک نیوز: احتجاج پر گرفتار 100 کے قریب طلبا رہا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) طلبا سے مبینہ زیادتی کی خبروں پر احتجاج کرنے پر پنڈی سے گرفتار…

45 mins ago

پی ٹی آئی احتجاج کی کال؛ لاہور سے 350 سے زائد کارکنان زیر حراست

لاہور(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کی احتجاج کی کال کے بعد لاہور پولیس نے کریک ڈاؤن…

56 mins ago

انسانی بنیادوں پرڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا حکم دیں، وزیراعظم کا امریکی صدر کوخط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی…

1 hour ago