کوئٹہ(قدرت روزنامہ) سریاب روڈ پر دستی بم کے حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ سریاب روڈ کے یونیورسٹی چوک پر پیش آیا جہاں کھڑی ایک گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے سبب دو افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق دھماکا دستی بم پھینکے جانے کا نتیجہ ہے، حملے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژنز کے 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کا یوم تاسیس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں مقبولیت حاصل کرنے والی گاڑیوں میں سے ایک سوزوکی بولان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر…