چمن میں ہیضے کی وبا بے قابو، 350 افراد متاثر، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ


چمن(قدرت روزنامہ)چمن میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی ہے 350 سے زائد افراد مختلف ہسپتالوں میں زیر اعلاج ہے ایمرجنسی نافذ کردیا ، ایم ایس ڈاکٹر رشید ناصر نے کہا کہ چمن میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑنے سے سرکاری ہسپتالوں اور بنیادی مراکز صحت میں ادویات کی شدید قلت ہے سول ہسپتال کے وارڈوں میں جگہ کم پڑنے کے باعث مریض ہسپتال سے باہر ڈرپ لگانے کا عمل جاری ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ پرانا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بھی سہولیات کا فقدان ہے مریضوں کو ڈرپ تک میسر نہیں ہے محکمہ صحت کے مطابق صوبائی حکومت سے علاقے میں مزید ادویات کی فراہمی کا مطالبہ کیا گیا ہے لیکن تاحال کویٹہ سے ادویات نہ پہنچائی جاسکی ڈی ایچ او ضلع چمن ڈاکٹر عصمت اچکزئی نے بتایا ہے کہ ضلع بھر کے تمام پرائیویٹ اور سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گء ہے اس وقت 350 سے زائد ہیضہ سے متاثرہ افراد مختلف ہسپتالوں میں زیر اعلاج ہے انھوں نے عوام سے کھانے پینے میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تاکید کی ہے تاہم ابھی تک اموات کی کوئی خبر سامنے نہیں آئی ہے اور مریضوں کا علاج جاری ہے ۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ ٹیم کے غیرملکی کوچز اپنی مدت پوری کیوں نہیں کر پاتے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کا سفر 7…

11 mins ago

بادشاہ چارلس اور ملکہ کیملا کا بھارت کا خفیہ دورہ، معاملہ کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم اور ان کی اہلیہ ملکہ کیملا حال…

29 mins ago

’اندر سے مر چکی ہوں‘ ٹک ٹاکر مناہل ملک کا جذباتی پیغام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مبینہ طور پر نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ٹک ٹاکر مناہل…

40 mins ago

بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے شعیب اختر سے ہاتھ جوڑ کر معافی کیوں مانگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے پاکستان کے عوام اور کرکٹرز کے…

51 mins ago

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل: حکمراں اتحاد اور اپوزیشن نے 2،2 ارکان کے نام فائنل کرلیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لیے حکمراں اتحاد اور اپوزیشن کی جانب…

59 mins ago

پاک بھارت خواتین مارشل آرٹس فائٹرز پہلی مرتبہ مدمقابل، پاکستانی انیتا کریم کا پلہ بھاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراٹے کمبیٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے اگلے ایونٹ میں…

2 hours ago