چمن(قدرت روزنامہ)چمن مردہ کاریز کے پہاڑوں سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلیاچمن مردہ کاریز کے پہاڑی علاقے اوچکءدرہ سے دو دن کا پرانا لاش برآمد ہوا ہے لیویز فورس کے مطابق تشدد زدہ لاش پہاڑ سے 70 میٹر گہرائی میں پھینکا گیا تھا تاہم لاش کی شناخت نہ ہوسکی اور ناقابل شناخت ہے جس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے کے بعد مذید کاروائی کی جائیگی ۔
لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…
کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…