اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کا کہنا ہے کہ کشمیر الیکشن مہم سے روکنے کیلئے مجھے فون کرکے کہا گیا کہ کشمیر نہ آئیں کیو نکہ آپ کی زندگی کو خطرہ ہے۔ میں نے کہا میں ضروری کشمیر جاؤنگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم سینٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے پلندری جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی
بنیاد کی کشمیر ہے ۔ کشمیریوں کی آزادی، رائے شماری کے لئے پہلے بھی لڑے اب بھی لڑیں گے۔ یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ میں نے سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ سے آپ کے مسئلہ کی بات کی، دونوںوزیراعظم نے مشترکہ پریس کانفرنس میں مسئلہ کشمیر، سیاچن سرکریک کو حل کرنے کی بات کی۔
عمران خان سے ہماری ملاقات روکنے کے لیے اڈیالہ جیل بند رکھا گیا، رہنما پی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان ریلوے کی اپ گریڈیشن کے سٹیٹ آف دی آرٹ ایم ایل…
لاہور ( قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے…
وزیراعظم سے وی آن گروپ کے چیئرمین جناب آوگی کے فیبیلا کی قیادت میں 5…
درخواست میں وفاق اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل…
کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی (پی ایس ایم سی) نے اپنے صارفین کے…